بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171


بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ

    یہ بھی میں اپ کو ساتھ میں بتا دوں کہ نئے بینک جو ہیں انشاءاللہ اس پہ بھی ان کے رائٹس ا چکے ہیں جس طرح کافی علاقوں میں الفلاح کے رائٹس جو ہیں وہ بھی ا چکے ہیں اور جیز کیش میں اب تو جو ان کی پہلی قسط تھی وہ ملنا بھی سٹارٹ ہو چکی ہے کافی علاقوں میں بینیفیشلی جو ہیں وہ اپنے پیسے لے رہی ہیں نئی رقم جو ان کی ائی ہوئی ہے تو جتنے بھی کلسٹر چینج ہوئے ہیں ان پہ رائٹس انا سٹارٹ ہو چکے ہیں تو اس لیے جتنی بھی پرانی بینیفیشری ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنی رقم نہیں لی تو جتنا جلدی ہو سکے جا کے اپنی رقم وصول کریں تاکہ اپ کی رقم جو ہے وہ ریورس نہ ہو ٹھیک ہے 

 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن

اب میں اپ کو یہ بھی خوشخبری دے لوں کافی خواتین ہیں جنہوں نے نیو سروے کا کروا رکھے ہیں لیکن کافی عرصے سے وہ جانچ پڑتال میں ہیں اور ان کی پیمنٹیں نہیں لگ رہی اب حکومت کی جانب سے یہ ریزن بھی بتا دیا گیا ہے اپ نے نوید اکبر صاحب کی جو جنرل ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ہے ان کی ویڈیو بھی دیکھی ہوگی انہوں نے بتایا ہے کہ جتنا جلدی ہو سکے سب سے پہلے 40 فیصد خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنی ری ویریفیکیشن نہیں کروائی ان کو کمپلیٹ کریں

 

 

کمپلیٹ جب وہ خواتین ہو جائیں گی تو اس میں انہوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ ان میں سے کون سی خواتین اگے پیسے لیں گی اور کون سی خواتین کے پیسے ہم نے سٹاپ کرنے ہیں تو اسی وجہ سے جتنی بھی جانچ پڑتال والی خواتین ابھی رہتی ہیں جن کو کافی عرصے سے جانچ پڑتال میں رکھا گیا ہے تو یہی وجہ ہے کہ ان کو جانچ پڑتال میں رکھا گیا ہے جیسے ہی یہ بینیفیشری کا جو سروے وہ کمپلیٹ ہوگا ساتھ میں جو مکمل اپڈیٹ ہے وہ 81 71 پر اپ کو جو ہے وہ ملنا سٹارٹ ہو جائے گی میسج بھی اپ کو ائیں گے اور اس کے بعد اپ کو 

جو ہے وہ پیمنٹ بھی اپ کے اکاؤنٹوں میں انا سٹارٹ ہو جائے گی



بے نظیر انکم سپورٹ

 

 

 کافی علاقوں میں جائز کیش جہاں پر ہے وہاں پر نیو جو قسط ہے وہ سٹارٹ ہو چکی ہے جہاں پر جائز کیش ہے جس طرح رحیم یار خان میں نیو قسط جو ہے وہ پانچ اگست سے جو ہے وہ اکاؤنٹوں میں ڈیپوزٹ بھی ہوئی ہے اور لوگوں نے ود ڈرا بھی لے لیے ہیں ٹھیک ہے اور جتنی بھی نئی بینیفیشری ہیں جو ریگولر بینیفیشری ہیں ان کے اکاؤنٹوں میں پیسے ڈیپوزٹ ہونا شروع ہو چکے ہیں ٹھیک ہے

 

 انشاءاللہ جو ہمارے ڈسٹرکٹ ہیں اس میں بھی جلد از جلد جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ ہے وہ الفلاح سے ملنا سٹارٹ ہو جائے گی لیکن جو ابھی پیمنٹ رہتی ہے نو اگست تک وہ اپ نے ایچ بی ایل کونیٹ کے ریٹیلروں سے وصول کرنی ہے یا اپ تحصیل افس جا کے اپنی رقم جو ہے وہ وصول کر سکتے ہیں اس کے بعد جن کے کارڈ بلاک ہو گئے تھے جن کو 938 میں ڈالا گیا تھا ان تمام خواتین کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے اپ جائیں اور تحصیل افس میں اپنے پیسے جو ہیں وہ جا کے اپ وصول کر سکتے ہیں 


بے نظیر انکم سپورٹ

 

جتنی بھی 938 میں تھی یا 81 81 31 جن کا کوڈ لگ چکا تھا جس کا مطلب ہوتا ہے کہ اپ کا اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیا گیا ہے وہ تمام خواتین جو ہے وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افس کا وزٹ کریں اور اور وہاں پہ اپ کو جو ہے وہ اپ کی رقم مل جائے گی اس کے علاوہ اب جو ان کے یہ بھی سننے ہمیں ارہا ہے کہ بینک اکاؤنٹس بھی بننا سٹارٹ ہو جائیں گے کچھ علاقوں میں ان کے جو ہے وہ ہر یونین کونسل میں دو دو ریٹیلر موجود ہوں گے پہلے جس طرح اپ کو ایک ہی جگہ پہ جا کے اپنے پیسے وصول کرنے پڑتے تھے تو کافی رش ہوتا تھا جس کی وجہ سے اپ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا

 

 

 لیکن اب جو حکومت کی نئی پالیسی ہے بے نظری انکم سپورٹ پروگرام کی نئی پالیسی ہے جس میں کافی نئے کلسٹر شامل ہیں اس لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم ہر یونین کونسل میں اپنے جو ہے وہ دو نمائندے مقرر کریں گے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے تقسیم کریں گے تو جس سے اپ کو کافی سہولیات موجود ہوں گی اپ جس طرح پہلے اپنی قسط تین تین چار چار دن اپنی قسط وصول نہیں کر سکتی تھی لائن میں لگ کے اپ کو پیسے لینے پڑتے تھے لیکن اب وہ اپ کو باسانی پیسے ملنا سٹارٹ ہو جائیں گے


Post a Comment

0 Comments