احساس کفالت پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025
دوستو احساس کفالت پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اپ کی خدمت میں حاضر ہوں- بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جو رقم ہے وہ وصول کر سکتے ہیں اور کن خواتین کو اب جلدی جلدی سروے کروا لینا چاہیے ورنہ ان کی پیمنٹ بند ہو جائے گی اور سروے کی اخری ڈیٹ کب تک ہے اور جو اپ کو رقم مل رہی ہے جن خواتین نے ابھی تک وصول نہیں کی ان کی لاسٹ ڈیٹ کب تک جن خواتین نے اپنی ری ویریفیکیشن نہیں کروائی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وہ پیسے لیتی ہیں ان کے لیے ایک بری خبر بھی ہے اور ایک اچھی خبر بھی ہے
احساس کفالت پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تمام خواتین کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے جو خواتین ابھی تک اپنا ری ویریفیکیشن سروے نہیں کروا سکیں اور ان کو یہ بھی بتایا گیا تھا کافی خواتین پہلے جاتی تھی دفتر وہاں پر ان کو بتایا جاتا تھا کہ اپ کو ضرورت نہیں ہے سروے کروانے کی لیکن اب جب ان کو ٹاسک ملے دیے گئے ہیں جتنا جلدی ہو سکے جتنی بھی خواتین رہتی ہیں سب سے پہلے ان کی ری ویریفیکیشن کریں اس کے بعد اگلا عمل جو ہے وہ لایا جائے گا ٹھیک ہے تو اس وقت اب ہر یونین کونسل میں جتنے بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے کرنے والے ہیں وہ موجود ہیں کل سے فون کر رہے ہیں کہ جن خواتین نے مساجد میں اعلان ہو رہا ہے کہ جن خواتین نے اپنے ری ویریفیکیشن سروے نہیں کروائے وہ اپنی ہی یونین کونسل میں کروا سکتی ہیں

بے نظیر انکم سپورٹ چیک
اپنے ہی علاقے میں اپنا سروے کروا سکتی ہیں پہلے جو در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی تھی کہ ڈسٹرکٹ افس جاتی تھی یا تحصیل افس جاتی تھی تو وہاں پر ان کو بتایا جاتا تھا کہ ابھی تک اپ کو سروے کی ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے اب انہی خواتین کو بار بار کہا جا رہا ہے ان کے نمبروں پہ کالیں بھی کی جا رہی ہیں اور ہر مسجد میں اعلانات بھی کیے جا رہے ہیں کہ جتنا جلدی ہو سکے اپنے جو ری ویریفیکیشن ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں وہ جتنا جلدی ہے وہ کروائیں ٹھیک ہے تو اب ہر یونین کونسل میں جو ہے وہ ان کے نمائندے جا رہے ہیں اور گھر گھر سروے کر رہے ہیں تو جن خواتین نے ابھی تک اپنی ری ویریفیکیشن نہیں کروائی یہ اپ نے 100 پرسنٹ اپنی ری ویریفیکیشن کروانی ہے اگر اپ نے اپنی ری ویریفیکیشن نہ کروائی تو اپ کی جو امدادی رقم ہے وہ روک دی جائے گی
جس میں اپ کی بچوں کی پیمنٹ اپ لیتے ہیں وہ بھی روک دی جائے گی اپ اگر نشونما پروگرام کے پیسے لیتے ہیں وہ بھی روک دیے جائیں گے اگر اپ اس میں سے کوئی بھی اور پروگرام جو اس کے ریلیٹڈ ہے بے نظر انکم سپورٹ پروگرام کے اس میں اگر اپ اہل ہیں تو اپ کو نیل کر دیا جائے گا اور اپ کی پیمنٹ روک دی جائے گی تو اس لیے میں اپ سے کہہ رہا ہوں کہ جتنی بھی خواتین رہتی ہیں جتنا جلدی ہو سکے اپنی ری ویریفیکیشن کروائیں اپ کے لیے اب بہت بڑی خوشخبری کیونکہ اپ ہی کی یونین کونسل میں اب نمائندے موجود ہیں ہر یونین کونسل میں ایک سے دوسرے دن ان کا وزٹ ہوتا ہے اور مساجد میں اعلانات بھی ہو رہا ہے کیا جتنا جلدی ہے اپنا ری ویریفیکیشن کروا لیں تو یہ میری ان تمام بہن بھائیوں سے ریکویسٹ ہے کہ جتنا جلدی ہو سکے اپنی بیویوں کا اپنی بہنوں کا سروے لازمی کروائیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لاسٹ ڈی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے وہ ملتی رہے اب لاسٹ ڈیٹ کونسی ہے جو خواتین ابھی تک رہتی ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنے پیسے وصول نہیں کیے وہ جتنا جلدی ہو سکے اپنے پیسے وصول کریں کیونکہ نو اگست تک ٹھیک ہے نو اگست اخری ڈیٹ ہے ایچ بی ایل کوٹ کے جو معاہدے ہیں وہ ختم ہو رہے ہیں جتنے بھی پرانے معاہدے تھے جتنے بھی پرانے کلسٹر تھے وہ تمام کے تمام ختم ہو رہے ہیں اگر اب اس وقت نو اگست سے پہلے پہلے اپ نے اپنی پیمنٹ نہ لی تو اپ کی پیمنٹ جو ہے وہ ریورس ہو جائے گی پھر اپ کو پیمنٹ ملنا مشکل ہے ٹھیک ہے جو انے والی قسط ہے وہ اپ کو مل جائے گی لیکن جو اپ کی پرانی قسطیں ہیں وہ جو ہے وہ بند کر دی جائیں گی ان کو کلوز کر دیا جائے گا تو اس لیےجتنی بھی خواتین رہتی ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نہیں لیے وہ جتنا جلدی ہو سکے جا کے تحصیل افس اب موجود ہے اور اس کے بعد اپ کے جو ضلع لیول پہ کیمپ بنے ہوئے تھے وہ ابھی تک چل رہے ہیں ٹھیک ہے باقی جتنے بھی ہیں وہ کیمپ کلوز کر دیے گئے تھے
0 Comments